ننھے محب عارف کی قاتل گرفتار

 ننھے محب عارف کی قاتل گرفتار 
محب عارف قتل کیس کے سفاک ملزم پولیس کی حراست میں. 

پڑوس کی ایک عورت نے پتھر مار کر بچے کو زخمی کیا۔۔ کیونکہ بچہ اس کے بچوں کے ساتھ روزانہ کھیلنے آتا تھا۔۔ زخمی ہونے کے بعد بری طرح چھڑی سے مارا۔۔ اور پھر گھر کے نزدیک گھاس پہ پھینک دیا۔۔
پولیس عورت اور اس کے بچوں کو گرفتار کر کے لے گئی ہے

Comments